05:32 pm
ایف بی آر این ایکشن ۔۔۔غیر قانونی جائیدادیں رکھنے والے ہوشیار رہیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ اسے مارکیٹ کی قیمت کے برابر لایا جائے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک کے 18بڑے شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں کو موجود مارکیٹ ریٹ کے مطابق لانے کے لئے ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی
جانب سے تمام چیف کمشنرز ریجنل ٹیکس آفسز کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پراپرٹی کے نظرثانی شدہ ویلیو ایشن ریٹس پر مبنی ٹیبلز تیار کرکے ایف بی آر کو بھجوائے جائیں تاکہ ویلیو ایشن میں پائی جانے والی ضابطگیوں کو دور کرکے پراپرٹی کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن ریٹس جاری کیے جاسکے۔مراسلے میں کہا ہے کہ اگر موجودہ ویلیو ایشنز میں کسی قسم کا کوئی ابہام ہیں تو تو ان کی بھی نشاندہی کی جائے اور واضح کیا کہ اگر کوئی ایریا ایف بی آر ویلیوایشن ٹیبل میں شامل ہونے سے رہ گیا تو چیف کمشنر پر اس کی ذمہ داری ہوگی ۔ایف بی آر نے تمام ریجنل چیف کمشنرز سے 13 اکتوبر تک پراپرٹی ویلیو ایشن طلب کر لی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے قیمتوں کے جدول میں شرح کو بڑھانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے تاکہ قیمتوں کو مارکیٹ میں رائج شرح کے قریب لایا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا