06:21 pm
میں آج یا کل یہاں آ رہا ہوں،گورکن کی بزرگ والدہ کا پرویز ملک سے متعلق اہم انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ نون لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ شاید انہیں اپنی موت کا قبل از وقت اندازہ ہو چکا تھا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی وفات پر گورکن کی بزرگ والدہ جمیلہ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم نے چند روز قبل آخری ملاقات میں اپنی ماں کے قدموں میں قبر تیار کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ میں آج یا کل یہاں آ رہا ہوں اور ان کی یہ بات سچ ثابت ہوئی پرویز ملک جہان فانی سے کوچ کر گئے۔
پرویز ملک کو میانی صاحب قبرستان میں والدہ کے قدموں میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں جسٹس عمر عطا بندیال، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی، صدر ن لیگ شہباز شریف، لیگی رہنما، ارکان اسمبلی، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر، وکلا، صحافت اور مختلف شعبوں سے وابستہ ہزاروں افراد شریک ہوئے۔واضح رہے کہ گورکن کی بزرگ والدہ جمیلہ بی بی نے یہ انکشاف سٹی فورٹی ٹو سے گفتگو میں کیا بزرگ خاتون نے پرویز ملک سے پوچھا آپ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں تاہم پرویز ملک اس کے بعد واپس چلے گئے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا