06:59 pm
عائشہ اکرم اور ریمبو کو 7 سال قید کی سزا کاامکان

لاہور(نیوز ڈیسک )مینار پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے کے کیس میں آئے روز اہم انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور حالیہ پیش رفت کے بعد لوگ بھی دو حصوں میں تقسیم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔آج گریٹر اقبال پارک دست درازی کیس میں اہم ہیش رفت سامنے آئی تھی جب بتایا گیا کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا ہے۔پولیس کے مطابق عائشہ اکرم نے مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں۔ قابل اعتراض ویڈیو بنانے پر عائشہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی
لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے طلب کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مرضی سے ویڈیوز بنوانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ریمبو کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔ذرائع کے مطابق چونکہ اپنی مرضی سے اخلاق سوز ویڈیوز بنوانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے لہذا پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی مینار پاکستان پر دست درازی کیس میں عائشہ اکرم اور ریمبو کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آئی تھی۔ آڈیو ٹیپ میں عائشہ اکرم اور ریمبو کے مابین مکالمہ ہوا اور پوچھا گیا کہ مجرم چھ ہیں یا سات ۔جس پر عائشہ اکرم نے ریمبو کو بتایا کہ مھرم چھ ہیں جنہیں شناخت کیا ہے۔ عائشہ اکرم اور ریمبو کے مابین مکالمے میں منصوبہ بندی کی گئی کہ فی مجرم کتنے پیسے لیے جائیں ، زیادہ تر مجرم غریب ہیں۔ لیک ہونے والی مبینہ آڈیو ٹیپ میں عائشہ اکرم نے کہا کہ مشکل سے ان لوگوں نے پانچ پانچ لاکھ کرنے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیس میں گرفتار ملزمان سے عائشہ اکرم اور ریمبو نے رہائی کے بدلے رقم لینے کی منصوبہ بندی کی تھی۔پولیس نے اس آڈیو ٹیپ کو کیس کے ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی انویسٹی گیس شارق جمال نے کہا کہ ہم اس کال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریمبو کا فون قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ فون کال کی ریکارڈنگ کو کیس کا حصہ بنا رہے ہیں۔ ریمبو چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر ہے، کیس میں کافی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری معاملہ، صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا تو ان کا کیا ردِ عمل تھا؟ وڈیو بھی منظر عام پر آگئی

نیا پاکستان ، کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک تمام آفیسرز کو اساتذہ کرام کی عزت اور سیلوٹ کرنےکا حکم

نور مقدم کیس، ظاہر جعفر کمرہ عدالت میں ایک فون کال کرنے کیلئے منتیں کرتا رہا، فون کال کس کو کرنی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشافات