07:10 pm
عائشہ اکرم کب سے بلیک میل ہورہی تھی؟ریمبو کون ہے اور خان  بابا کا کیا کردار ہے؟ٹک ٹاکر کے انٹرویو میں ہوشربا انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہاہے کہ میرا ریمبو کیساتھ ڈھائی تین سال سے رابطہ ہے اورہم کچھ عرصہ ویڈیو بناتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد میری ایک ویڈیو اس کے ہاتھ لگی تھی جس سے ریمبو مجھے بلیک میلنگ کرکے ٹک ٹاک پر لایا ،ریمبو کیساتھ میرتعلق ا صرف ٹک ٹاک کی حد تک ہی تھا۔یادگار واقعہ میں ریمبو کے گرفتاری کے بعد بیانات پر نجی ٹی وی کے پروگرام” جرم بے نقاب “میں گفتگو کرتے ہوئے عائشہ اکرم نے کہاکہ ریمبو 2 سال سے مجھے بلیک میل کررہا تھا،ریمبو خود ہی نہیں
بلکہ دو،تین اور لوگوں سے بھی بلیک میل کررہا تھا،جس میں خان بابا بھی شامل ہے، خان بابا اپنی بیوی عنایا خان کیساتھ ملا ہوا تھا ، ریمبو بھی اس میں ملوث تھا،ان کے ساتھ دو نامعلوم لڑکیاں بھی ملوث ہیں ۔عائشہ اکرم نے کہاکہ کچھ عرصے پہلے ان کے ہاتھ میری ایک ویڈیو لگی تھی جو میری اور میرے منگیتر کی تھی،اس ایک ویڈیو کی وجہ سے ریمبو نے میرے ساتھ اتنی ویڈیو بنائی اور پھر خان بابا تک پہنچائیں ۔ٹک ٹاکر کا کہناتھا کہ یہ لوگ دوسال تک مجھے کیش کرتے رہے اور میں ان کی بلیک میلنگ کا نشانہ بنتی رہی ، ان کاکہناتھا کہ میں اداروں کو ثبوتوں کیساتھ بتا چکی ہوں ۔عائشہ اکرم نے کہاکہ میرا ریمبو کیساتھ ڈھائی تین سال سے رابطہ ہے اورہم کچھ عرصہ ویڈیو بناتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد میری ایک ویڈیو اس کے ہاتھ لگی تھی جس سے ریمبو مجھے بلیک میلنگ کرکے ٹک ٹاک پر لایا ،ریمبو کیساتھ میرتعلق ا صرف ٹک ٹاک کی حد تک ہی تھا۔انہوں نے کہاکہ یادگاروالے واقعہ کا مجھے بالکل بھی علم نہیں تھا،ان کا کہناتھا کہ کسی نے کوئی پیسہ نہیں لیا اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہوئی ہے،ریمبو کے پاس اپنے آپ کو بچانے کیلئے کوئی جواز نہیں ہے تو اس نے سرسری سی ایک بات کردی۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری معاملہ، صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا تو ان کا کیا ردِ عمل تھا؟ وڈیو بھی منظر عام پر آگئی

نیا پاکستان ، کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک تمام آفیسرز کو اساتذہ کرام کی عزت اور سیلوٹ کرنےکا حکم

نور مقدم کیس، ظاہر جعفر کمرہ عدالت میں ایک فون کال کرنے کیلئے منتیں کرتا رہا، فون کال کس کو کرنی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشافات