07:26 pm
یہ توہوناہی تھا،اعلیٰ افسران کو بلیک میل کرنے والی  خوبرو خاتون گرفتار،درجنوں نازیبا ویڈیوز ، تصاویر برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک )کوئی بھی معاشرہ جرائم سے مکمل طور پر پاک نہیں ہوتا جرائم پیشہ عناصر بعض اوقات ایسے ایسے نت نئے ہتھکنڈے اپناتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مار کر اعلیٰ افسران کو بلیک میل کرنے والی یوٹیوبر خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی کہ حنا محمود نامی لڑکی جو ایک یوٹیوب چینل چلا رہی ہے ، بلیک میل کر کے پیسوں کا
مطالبہ کرتی ہے جس پر ایف آئی اے سائبر ونگ نے چھاپہ مار کر حنا محمود کو نواب ٹاون سے گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویربھی برآمد کر لی گئی ہیں ۔ایف آئی اے نے ملزمہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

گاڑیاں تالے لگا کر رکھ دو ، تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

سرسوں کے تیل میں یہ 5روپے کا کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائو، بالوں سے پھر ٹریکٹر بھی کھینچ لو، بال ٹوٹیں گے نہیں 

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری معاملہ، صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا تو ان کا کیا ردِ عمل تھا؟ وڈیو بھی منظر عام پر آگئی