09:12 pm
اب بس اللہ پاک ہی بچائے تو بچائے ، انسان بے بس ، پاکستان میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا مرض پھیل گیا، لاکھوں پاکستانیوں بارے افسوسناک خب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اب بس اللہ پاک ہی بچائے تو بچائے ، انسان بے بس ، پاکستان میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا مرض پھیل گیا، لاکھوں پاکستانیوں بارے افسوسناک خبر ۔۔۔وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے کورونا اور ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، کمشنر لاہور ڈویژن، صحت
کے سیکرٹریز، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈی جی ہیلتھ سروسز، ڈی سی لاہور و دیگرافسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ محکمہ صحت کے سیکرٹریزنے اجلاس کے دوران وزیرصحت کو بریفنگ دی۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے 5000 بستر مختص کئے گئے ہیں۔پنجاب میں کورونااور ڈینگی کا مقابلہ مربوط حکمت عملی سے کررہے ہیں۔ ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسزلاہورمیں سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں کورونااور ڈینگی بارے آگاہی دینے کیلئے خصوصی لیکچرز کا اہتمام کیا جائے۔ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی سپرے کیا جارہا ہے۔ ڈینگی پر قابوپانے کیلئے سرگرمیوں کا ضلع اور تحصیل کی سطح پرروزانہ جائزہ لیاجائے۔ تمام کمشنرزاور ڈپٹی کمشنرزکو انسدادڈینگی سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کرنی ہوگی۔ دوسری جانب مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی۔ پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 73 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں مزید 60 افراد ڈینگی سے بیمار ہو گئے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی ڈینگی کے 300 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بہاول پور میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ جاری ہے۔ بہاول وکٹوریہ اسپتال کے ڈینگی وارڈ میں ڈینگی مریضوں کا علاج تو کیا جا رہا ہے، مگر ڈینگی مچھر کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ پشاور کے دیگر علاقوں کی طرح کنال روڈ اور دانش آباد میں بھی ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،پشاور کے علاقے دانش آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے سے شہری پریشان ہو گئے جنہوں نے فوری اسپرے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

سرسوں کے تیل میں یہ 5روپے کا کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائو، بالوں سے پھر ٹریکٹر بھی کھینچ لو، بال ٹوٹیں گے نہیں 

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری معاملہ، صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا تو ان کا کیا ردِ عمل تھا؟ وڈیو بھی منظر عام پر آگئی

نیا پاکستان ، کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک تمام آفیسرز کو اساتذہ کرام کی عزت اور سیلوٹ کرنےکا حکم