09:13 pm
بیٹے کی پیدائش وقت سے ایک ماہ پہلے ہوئی، بختاور بھٹو نے بھی بیان دیدیا ، پاکستانی ہکا بکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے کی پیدائش وقت سے ایک ماہ پہلے ہوئی، بختاور بھٹو نے بھی بیان دیدیا ، پاکستانی ہکا بکا ۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ماں بن گئی ہیں، ان کے ہاں گذشتہ روز بیٹے کی ولادت ہوئی۔ ان کے بھائی بلاول اور ہمشیرہ آصفہ نے خوشی کے اس موقع پر انھیں ڈھیروں دعائیں اور پیار بھرے پیغامات بھیجے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ماموں بننے کی خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سنائی ہے۔ بعدازاں بختاور بھٹو نے
این آئی سی یو کی بھی تصویر شئیر کی۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش وقت سے تقریبا ایک ماہ پہلے ہوئی جس کے باعث نومولود کو طبی مسائل کے پیش نظر بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش پر آپ سب کی محبتوں اور چاہتوں کا شکریہ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کر دیا۔ بیٹا فی الحال این آئی سی یو میں ہے لیکن رو بہ صحت ہے،اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ۔واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت کے بعد پی پی چیئرمین ماموں، سابق صدر آصف علی زرداری نانا اور آصفہ بھٹو زرداری خالہ بن گئی ہیں۔پی پی چیئرمین نے آفیشلی ماموں بننے کی خبر کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کا ٹوئٹ بھی شیئر کیا، جس میں بیٹے کی ولادت کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔بختاور نے اللہ کا شکر ادا کیاہے کہ انہیں اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ بچے کی پیدائش کہاں ہوئی اور اب والدہ و بچہ کیسے ہیں، تاہم بتایا گیا کہ ننھے مہمان کی آمد 10 اکتوبر کو ہوئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بختاور کے ٹوئٹ پر کہا کہ باقاعدہ ماموں بن گیاہوں۔اس کے علاوہ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کہاکہ باقاعدہ خالہ بن گئی اور اس پر اللہ کے شکر گزار ہیں۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی 31 سالہ بختاور بھٹو زرداری 29 جنوری کو بلاول ہاوس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چودھری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے منگنی نومبر 2020 میں ہوئی تھی۔باقاعدہ ماموں بننے کی خبرملنے کے بعد بلاول بھٹوزرداری گذشتہ روز دورہ لاڑکانہ مختصرکرکے دبئی روانہ ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی لڑکی خود لڑکے سے رابطے کرتی رہی

ظاہر جعفر واقعی شیطان کا پوجاری نکلا؟ نور مقدم کو قربان کرنے کا خوفناک اعتراف کر لیا

پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، نیب نے چوروں سے کتنے سو ارب ریکور کر لیے ؟ خوشی کی خبر

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے مگر ہم لوگوں کو اس کی وجہ سمجھا نہیں پا رہے ، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا، نیا امیدوار کون ہے ؟ جانیں 

ظاہر جعفر کی نور مقدم کے والد سے ہاتھ جوڑ کر معافی ، ملزم کو معافی مل گئی ؟ آج کی بڑی خبر

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔ پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی ۔۔۔عوام کی موجیں لگ گئیں

گاڑیاں تالے لگا کر رکھ دو ، تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

سرسوں کے تیل میں یہ 5روپے کا کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائو، بالوں سے پھر ٹریکٹر بھی کھینچ لو، بال ٹوٹیں گے نہیں 

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا