09:15 pm
میں معافی مانگتی ہوں۔۔۔شوبز ستارے جنہوں نے اپنے کئے کی معافیاں مانگیں

معافی ایک بہت بڑا فعل ہے اور جو اس کو مانگنے کی ہمت کرے اسے بھی اچھے لفظوں میں سراہنا چاہئے۔۔۔ لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے اس عمل کے وقت بالکل احساس نہیں ہوتا کہ اس کے نتائج ہمیں کتنا شرمندہ کرواسکتے ہیں۔۔ شوبز کی اس فیلڈ میں کئی لوگوں پر ایسا وقت آیا جب انہیں معافی مانگنی پڑی۔۔۔کبھی دل سے اور کبھی بد دلی سے ماریہ بی جن دنوں کرونا اپنے عروج پر تھا اور لوگ اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنا اپنا کردار ادا کر رہے تھے، وہیں ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک ایسی حرکت کی جس کے
بعد وہ عوام کی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔۔۔ان کے گھریلو ملازم کو کرونا ہوگیا اور انہوں نے بغیر کسی کو بتائے اسے گاؤں روانہ کردیا۔۔۔ وہ جس بس سے گیا، وہ جس جس سے ملا، اور وہ جہاں گیا ۔۔۔سب ہی اس سے متاثر ہوسکتے تھے اور ہوئے بھی ہوں گے۔۔۔ان کو اس ایکٹ کی باقاعدہ معافی مانگنی پڑی- اقرار الحسن اینکر اقرار الحسن کی بات پر لوگ اس لئے بہت بھروسہ کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے شو میں سچ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔مینار پاکستان والے کیس کے بعد انہوں نے عائشہ کے سر پر ہاتھ رکھا اور اسے بہن کہا۔۔۔انہوں نے سختی سے کہا کہ کوئی اس لڑکی کی بات پر شک نا کرے۔۔۔اس بولڈ اسٹیپ کے لئے انہوں نے اپنے چینل کی بھی نہیں سنی۔۔۔اقرار کو اندازہ بھی نہیں تھا کہ وہ لڑکی اور وہ لڑکا سب ملے ہوئے ہیں اور یہ کتنی سازشی لڑکی تھی۔۔۔آڈیو کال لیک ہونے کے بعد اقرار الحسن سے پوری قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ مایا خان ایک دور میں سماء ٹی وی پر اینکر مایا خان نے مارننگ شو میں ایک چھاپہ مارا کسی پارک میں۔۔ وہاں موجود جوڑے حالانکہ سب ہی بنائے ہوئے تھے لیکن عوام کو یقین دلانا مشکل تھا۔۔۔ انڈسٹری بھی ان کے خلاف ہوگئی تھی۔۔۔ ایسے میں چینل نے یہ فیصلہ کیا کہ مایا خان عوام سے معافی مانگیں۔۔۔ بڑی ہی مشکلوں سے وہ مانیں اور پھر معافی مانگ تو لی لیکن چینل نے پھر بھی انہیں نکالا۔۔۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی لڑکی خود لڑکے سے رابطے کرتی رہی

ظاہر جعفر واقعی شیطان کا پوجاری نکلا؟ نور مقدم کو قربان کرنے کا خوفناک اعتراف کر لیا

پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، نیب نے چوروں سے کتنے سو ارب ریکور کر لیے ؟ خوشی کی خبر

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے مگر ہم لوگوں کو اس کی وجہ سمجھا نہیں پا رہے ، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا، نیا امیدوار کون ہے ؟ جانیں 

ظاہر جعفر کی نور مقدم کے والد سے ہاتھ جوڑ کر معافی ، ملزم کو معافی مل گئی ؟ آج کی بڑی خبر

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔ پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی ۔۔۔عوام کی موجیں لگ گئیں

گاڑیاں تالے لگا کر رکھ دو ، تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

سرسوں کے تیل میں یہ 5روپے کا کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائو، بالوں سے پھر ٹریکٹر بھی کھینچ لو، بال ٹوٹیں گے نہیں 

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ، 10،20،30 نہیں بلکہ کتنے طلبا نے 1100میں سے 1100

جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر ایسی شرارت کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے حرکت میں آگئے ، لڑکا گرفتار ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں 