11:01 am
موٹروے پر ایک اورحوا کی بیٹی کی عزت تار تار،لڑکی کو کیا کہہ  کر کار میں بٹھایا اور ساتھ لے گئے ؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

گوجرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا دیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت جاری
کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا، موٹر وے پر کار میں ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنایا اور لڑکی کو فیصل آباد انٹر چینج پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی کی پھوپھی نے بتایا کہ اس کی 18 سالہ بھتیجی کے موبائل فون پر میسج آیا کہ گوجرہ میں انٹرویو ہے، وہاں پہنچے تو ملزمان نے لڑکی کو گاڑی میں بٹھایا اور ساتھ لے جا کر موٹر وے پر ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیاگیا ہے اور اب ڈی این اے کروایا جا رہا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر قانون مطابق کارروائی کی جائے ، متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے

پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

میں اب تک جھوٹ بولتی رہی اور الزامات تراشتی رہی   ریحام خان نے بالآخر پوری قوم کے سامنے معافی مانگ لی

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی