02:03 pm
بریکنگ نیوز:مریم نواز کی گرفتاری؟ خبروں نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کی گرفتاری؟ خبروں نے ہلچل مچا دی ۔۔۔سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مریم نواز کو گرفتاری کا خدشہ ہے،مریم نواز کو بھی خدشہ ہے کہ درخواستِ ضمانت مسترد ہو سکتی ہے۔اس
حوالے سے آئینی ماہرین بھی کہتے ہیں مریم نواز کی درخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔وہ مفت میں سیاسی شہید بننے کے چکر میں ہیں، کبھی اداروں پر حملے کیے جاتے ہیں تو کبھی پیر ہی پڑ جاتے ہیں۔عدالت کے اندر جا کر بہانے کیے جاتے ہیں کہ ابھی ہماری تیاری نہیں ہے تو وقت دیا جائے۔اگر اتنے ہی بے گناہ ہوتے تو عدالت کو کہتے کہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں۔عدالت کے اندر وقت لیا جاتا ہے اور باہر آکر سخت میڈیا ٹاک کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی مرکزی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی،۔مریم نواز اور ان کے وکیل عرفان قادر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے آغاز پر ریمارکس دیئے کہ ضمانت منسوخی کی درخواست آج ہمارے سامنے سماعت کیلئے مقرر ہی نہیں ہے۔ مریم نواز کے وکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے اور دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں بہت شکوک و شبہات ہیں جس کا فائدہ ملزم کو جاتا ہے، احتساب عدالت کے پاس یہ کیس سننے کا اختیار ہی نہیں تھا، یہ وہ کیس ہے جس میں کوئی شواہد موجود نہیں، شک کا فائدہ بھی بنتا ہے۔عرفان قادر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کیس میں قانونی طریقہ کار پرعمل درآمد نہیں کیا گیا، عدالت کو انصاف کے لیے اس کیس میں مداخلت کرنی چاہیے، ایک بیگناہ کو سزا پوری انسانیت کو سزا دینے کے مترادف ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی لڑکی خود لڑکے سے رابطے کرتی رہی

ظاہر جعفر واقعی شیطان کا پوجاری نکلا؟ نور مقدم کو قربان کرنے کا خوفناک اعتراف کر لیا

پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، نیب نے چوروں سے کتنے سو ارب ریکور کر لیے ؟ خوشی کی خبر

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے مگر ہم لوگوں کو اس کی وجہ سمجھا نہیں پا رہے ، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا، نیا امیدوار کون ہے ؟ جانیں 