02:26 pm
راولپنڈی ہائیکورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیلئے تعزیتی ریفرنس کے دوران ایسا کیا ہوا کہ محسن پاکستان کی صاحبزادی رونے لگیں ، افسوناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینہ کا کہنا ہے کہ میرے والد کو جو مقام ملنا چاہئیے تھا وہ نہیں دیا گیا۔راولپنڈی میں ہائیکورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس ہوا جس میں قرآن خوانی ہوئی۔مشیر وزیراعظم ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینہ خان نے ریفرنس میں
شرکت کی۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بار کے تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ یہ پروگرام منعقد کیا،ڈاکٹر دینہ بات کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہو گئیں۔انہوں نے کہا کہ میری فیملی کے لیے یہ وقت بہت مشکل ہے۔میرے والد کو جو ملنا چاہئیے تھا وہ نہیں دیا گیا۔امید ہے کہ آنے والے وقت میں میرے والد کے کام کو سراہا جائے گا۔میرے والد کراچی میں زیر علاج تھے تو لوگ ان کے لیے پھول لے کر آتے تھے۔میں تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ میرے والد کو اتنی عزت بخشی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے بچے اس ملک کے محسن ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے بات کرکے اسلام آباد کی اہم جگہ کا نام ڈاکٹر قدیر کے نام پر رکھیں گے۔واضح رہے کہ محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان گزشتہ ہفتے 85 برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کچھ عرصہ پہلے کورونا میں مبتلا ہوئے تھے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے قریب کے آر ایل ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی، ڈاکٹروں نے ایٹمی سائنسدان کو بچانے کی پوری کوشش کی تاہم صبح 7 بج کر 4 منٹ پر وہ دار فانی سے کوچ کر گئے۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی

عمران خان کیخلاف بغاوت کرنے والوں میں مزید اضافہ ؟ ترین گروپ میں مزید کتنے لوگ شامل ہو گئے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

نادرا شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں ، کہیں فیس وصول کی  جائے تو ۔۔۔۔۔ چئیرمین نادرا نے پیغام جاری کر دیا

خود سے بڑی عمر کے شخص سے شادی کیوں کی اور پھر پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا؟ جمائمہ خان نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی ناکامی کی اصل وجہ بتا دی

مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا ، ن لیگ بھی پریشان

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے؟ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے

پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

میں اب تک جھوٹ بولتی رہی اور الزامات تراشتی رہی   ریحام خان نے بالآخر پوری قوم کے سامنے معافی مانگ لی

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی لڑکی خود لڑکے سے رابطے کرتی رہی

ظاہر جعفر واقعی شیطان کا پوجاری نکلا؟ نور مقدم کو قربان کرنے کا خوفناک اعتراف کر لیا

پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، نیب نے چوروں سے کتنے سو ارب ریکور کر لیے ؟ خوشی کی خبر