02:28 pm
بشریٰ بی بی کونسی اعلیٰ ڈگری ہولڈر نکلیں؟ خاتون اول کی تعلیمی قابلیت جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی عمران خان سے شادی کے بعد ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ تاہم اب ان کے حوالے سے ایک ایسا سچ سامنے آ گیا ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ 2018میںپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے روحانی پیشوا بشریٰ بی بی سے نکاح کر لیا تھا۔ جس کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی خبروں کی زینت بنی رہی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کی تقریب میں قریبی دوست احباب شریک تھے، نکاح کی رسم انتہائی سادگی سے بشریٰ بی بی کی دوست کے
گھر منعقد کی گئی۔جس کے بعد 25 فروری 2018کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے قریبی دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں کو دعوت ولیمہ پر مدعو کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی سے سب کا تعارف بھی کروایا ۔ بشریٰ بی بی سے متعلق زیادہ سے زیادہ جاننے کی ہر ایک کی خواہش تھی ، شاید یہی وجہ ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی 2018ء کے دوران پاکستان میں معروف سرچ انجن گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت قرار پائی تھیں۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی نے بحثیت خاتون اول اپنا پہلا انٹرویو دیا جس نے ان کی مقبولیت میں کافی حد تک اضافہ کر دیا تھا۔تاہم اب ان کے حوالے سے ایک اور سچ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق بشریٰ بی بی ڈاکٹر ہیں اور ان کے پاس ایم بی بی ایس کی ڈگری موجود ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی ایک ڈاکٹر ہیں۔انہوں نے اپنی ایم بی بی ایس کی ڈگری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے 1991ء میں حاصل کی۔ انہوں نے جناح اسپتال لاہور میں اپنی ہاؤس جاب کی اور کچھ عرصہ تک پریکٹس بھی کی۔تاہم انہوں نے مزید اس سلسلے کو آگے نہیں بڑھایا اور کچھ نہ معلوم وجوہات کی بنا پر اس پیشے سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے

پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

میں اب تک جھوٹ بولتی رہی اور الزامات تراشتی رہی   ریحام خان نے بالآخر پوری قوم کے سامنے معافی مانگ لی

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع

ملک میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تنازعہ لیکن آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ بڑی خبر آگئی