02:50 pm
تنخواہو ںمیں زبردست اضافہ ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )تنخواہو ںمیں زبردست اضافہ ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔ کویت میں کام کرنے والے پاکستانی اور دیگر ڈاکٹروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، سول سروس کمیشن نے ملک میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ، اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے کیا گیا ہے ، گزشتہ 3 مہینوں کی اضافی تنخواہ ایک ساتھ دی جائے گی۔ تفصیلات کے
مطابق کویتی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کویتی اور غیر ملکی ڈاکٹر جو انتہائی نگہداشت کے یونٹس ، اینستھیزیا اور ایمرجنسی کے شعبہ جات میں کام کر رہے ہیں ان کی تنخواہوں میں 500 کویتی دینار کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے کیا گیا ہے۔ کویت کے ایک مقامی روزنامہ نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سول سروس کمیشن نے سرکاری ہسپتالوں کے تین اہم شعبوں میں کام کرنے والے کویتی اور غیرملکی ڈاکٹروں کے لیے ماہانہ 500 دینار کے خصوصی اضافے کی منظوری دی ہے ، کویتی حکومت کے اس فیصلے سے ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو فائدہ پہنچے گا۔ علاوہ ازیں کویت نے کورونا کے دوران صحت کے شعبے شاندار خدمات سرانجام دینے پر پاکستانی ڈاکٹروں کو مستقل کنٹریکٹ دے دیا ، کویت کی وزارت صحت کی جانب سے پاکستان کے تقریباً 140 ڈاکٹروں کو مستقل کنٹریکٹ دیے گئے ہیں جو کہ اس وقت عارضی بنیادوں پر کام کر رہے تھے ، مستقل کنٹریکٹ دینے کا مقصد یہ ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے مرض سے لڑنے میں مدد کر سکیں۔ یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ کویتی سسٹم کے تحت ایک ڈاکٹر کو عارضی بنیادوں پر رکھا جاتا ہے جو کہ ہسپتال ، کلینک یا پریکٹس میں روٹیشن گیپ کو پورا کرتا ہے ، اسی کے تحت پاکستانی ڈاکٹروں نے اس سے پہلے کویت میں 3 ماہ کی مدت کے لیے کام کیا جسے بعد میں مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا تھا تاہم اب مستقل تقرری کے بعد ان کے پاس دوسرے غیر کویتی ڈاکٹروں کی طرح معاہدے اور ملازمت کے عہدے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے؟ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے

پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

میں اب تک جھوٹ بولتی رہی اور الزامات تراشتی رہی   ریحام خان نے بالآخر پوری قوم کے سامنے معافی مانگ لی

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع