03:58 pm
نور مقدم سے جان چھڑانے کا مشورہ والد نے دیا ملزم ظاہر جعفر کے انکشاف نے کیس کو نیا موڑ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نور مقدم ق ت ل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد ذاکر جعفر نے نور مقدم سے جان چھڑانے کے لیے کہا تھا۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں ملزم ظاہر جعفر نے یہ بات ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہی۔سماعت کے دوران وہ اپنے والد کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل میں بار بار مداخلت کرتے رہے اور عدالت سے کئی مرتبہ بولنے کی درخواست کی۔عدالت سے اجازت نہ ملنے پر وہ وکیل رضوان عباسی کے دلائل میں مداخلت کرتے رہے اور ان کے
مختلف دلائل کا جواب دیتے رہے۔ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے متعلق تمام وکلا کے دلائل کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کسی بھی وقت سنائے جانے کا امکان ہے۔ ملزم ذاکر جعفر کے وکیل رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے موکل پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے دستاویزات اور شواہد نا کافی ہیں۔ سماعت کے دوران ایک موقع پر ملزم ظاہر جعفر کمرہ عدالت میں اپنے گھٹنوں پر جھک گئے اور گڑ گڑا کر عدالت سے معافی مانگتے رہے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے ق ت ل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مقدمات میں شفاف ٹرائل کا حق لازمی دیا جائے تاہم مقدمہ نمٹانے میں تاخیر سے اضطراب بڑھتا ہے۔مرکزی ملزم کے والدین نے یہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف دائر کر رکھی ہے۔دوران سماعت ملزمان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے کہ تاحال فرانزک رپورٹس موصول نہیں ہوئیں اور دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم سے شفاف ٹرائل کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ سے ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی حد تک شواہد پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم کے والدین کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے؟ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے

پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

میں اب تک جھوٹ بولتی رہی اور الزامات تراشتی رہی   ریحام خان نے بالآخر پوری قوم کے سامنے معافی مانگ لی

ملالہ یوسفزئی میرے پاس آجائے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں، نامور ٹک ٹاکر کی پیشکش،نکاح پڑھانے والےکو ایک ملین دینے کااعلان

اسٹیبلشمنٹ کی چوائس تبدیل ہو گئی؟ آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دع