04:57 pm
ڈی جی آئی ایس آئی تقرری معاملہ، صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا تو ان کا کیا ردِ عمل تھا؟ وڈیو بھی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئی تقرری کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اس بارے مختلف افواہیں بھی زیر گردش ہیں جس کے بارے میں حکومتی وزراء وضاحتیں بھی دیتے دکھائی دیتے ہیں
اور اب اس بارے صحافیوں نے خود وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا تو ان کا ردعمل انتہائی حیران کن تھا۔اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان پہنچے تو گیلری میں موجود صحافیوں نے سوالات کیے کہ " وزیراعظم صاحب ڈی جی آئی ایس آئی کب تک نوٹیفائی ہوگا، خان صاحب بحران کب ختم ہوگا، سر،سمری پہنچ گئی ہے، کیا انٹرویو کریں گے؟ان تمام سوالات کے بعد وزیراعظم ہنس کر آگے بڑھ گئے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ویڈیو میں ہنسی کی آواز واضح سنی جاسکتی ہے اور پھر بولتے ہوئے بھی کسی صحافی کو سنا جاسکتا ہے کہ ہنس کر چل دیئے ۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا