06:22 pm
لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے لاہوری سے شادی کرنے کا نتیجہ بتادیا۔ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی اور اپنی دلچسپ پوسٹس کے ذریعے صارفین کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے والی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اس بار دلچسپ ٹوئٹ کردیا ۔ شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کھانے کی تصویر شیئر کی جو کہ بکرے
کی چانپ لگ رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی پلیٹ میں کچھ سبزیاں بھی ہیں۔ پی پی رہنما نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’جب آپ کی شادی کسی لاہوری سے ہو تو آپ کو زیادہ سے زیادہ گوشت کھانا پڑتا ہے۔‘شرمیلا فاروقی کا یہ ٹوئٹ دیکھنے کے بعد صارفین کا کہنا ہے کہ لاہوری گوشت زیادہ کھاتے ہیں۔ واضح رہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 2015 میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی تھی۔ شرمیلا فاروقی کے ہاں سال 2018 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ’حسین‘ ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے