07:19 pm
جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دے کر پولیس کے ساتھ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، عائشہ ٹک ٹاکر کیخلاف پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مقدمہ مدعیہ عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس اور ایف آئی اے نے سر جوڑلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے عائشہ اکرم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کریں گے۔ پولیس نے اس حوالے سے لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے مانگ لی ہے۔جنسی ہراسگی کا نشانہ بننے والی عائشہ اکرم اور اس کے
دوست ریمبو کی متعدد کالز سامنے آئیں تھیں جس میں ان کو مقدمہ میں نامزد ملزمان سے رقم وصول کرنے کی پلاننگ کرتے سنا جاسکتا ہے جبکہ ایک اور کال کے دوران دونوں ایف آئی اے کو گمراہ کرنے اور جھوٹے بیان دینے کی منصوبہ بندی کرتے سنے جاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ عائشہ اکرم کی درخواست پر پولیس اب تک متعدد شہریوں کے خلاف مختلف مقدمات درج کرچکی ہے۔ان مقدمات میں نامزد شہریوں کے والدین کی جانب سے پولیس اور عائشہ اکرم کے خلاف مظاہرے بھی کیے گیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

عمران خان کیخلاف بغاوت کرنے والوں میں مزید اضافہ ؟ ترین گروپ میں مزید کتنے لوگ شامل ہو گئے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

نادرا شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں ، کہیں فیس وصول کی  جائے تو ۔۔۔۔۔ چئیرمین نادرا نے پیغام جاری کر دیا

خود سے بڑی عمر کے شخص سے شادی کیوں کی اور پھر پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا؟ جمائمہ خان نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی ناکامی کی اصل وجہ بتا دی

مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا ، ن لیگ بھی پریشان

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے؟ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ حکومت نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کہ موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوئے۔امین اسلم

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے کے خطرات موجود ہیں اس لیے اس بیماری کو کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے