08:10 pm
اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے

08:10 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی؟حکومت کا شاندار اعلانبھارتی حکومت نے عوام کیلئے ایک احسن اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت 18 سے 40 سال کی عمر کا کوئی بھی شخص اٹل پینشن یوجنا اکاؤنٹ (APY Account) کھلوا سکتے ہیں۔اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جتن جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔
مالی سال 2020-21 کے دوران 260 اے پی وائی سروس پرووائیڈرس کے ذریعے 17لاکھ سے زیادہ APY اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔ اس طرح 20 اگست 2020اٹل پینشن یوجنا کے سبسکرائیبر کی تعداد 2.4 کروڑ کے پار کر گئی تھی۔ جانکاری کے مطابق سالانہ بنیاد پر اس سال اکتوبر کے آخر میں 34.51 فیصد بڑھ کر 34.51 کروڑ پہنچ گئی جو ایک سال پہلے اکتوبر 2019 میں 1.82 کروڑ تھی۔ اٹل پینشن یوجنا کے فائدے: Atal Pension Yojana کے تحت صرف جیتے جی ہی نہیں بلکہ موت کے بعد بھی کنبے کو مدد ملتی رہتی ہے۔ اگر سرمایہ کاری کی رقم کی بات کریں تو آپ صرف 42 روپئے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ حالانکہ اس کیلئے شیئر ہولڈر (Shareholder) کی عمر 18 سال ہونی ضروری ہے۔ اس عمر میں اگر آپ فی ماہ 42 روپئے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو 60 سال کی عمر میں ایک ہزار روہئے فی ماہ ملے گا۔ وہیں 210 روپئے کے کنٹریبیوشن پرپ کو فی ماہ پانچ ہزار روپئے ملیں گے۔ اس کیلئے عمر کا اٹھارہ سال ہونا ضروری ہے۔ موت کے بعد بھی ملتا ہے اسکیم کا فائدہ: اگر 60 سال سے پہلے ہی یوجنا سے جڑے کسی شخص کی موت ہو جاتی ہے تو پھر اس کی بیوی اس یوجنا میں پیسے جمع کرنا جاری رکھ سکتی ہے اور 60 سال کے بعد ہر ماہ پینشن پا سکتی ہے۔ دوسرا متبادلیہ ہے کہ اس شخص کی بیوی اپنے شوہر کی موت کے بعد ایک مشت رقم کا دعوی کر سکتی ہے۔ اگر طیوی کی بھی موت ہو جاتی ہے تو ایک مشت رقم ان کے نامنی کو دے دی جاتی ہے۔ پنشن ریگولیٹری پینشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PFRDA)کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال میں اب تک سب سے زیادہ اے پی وائی اکاؤنٹ کو سرکاری شعبے کے زمرے کے تحت کھولا ہے جبکہ نجی شعبے میں ایکسس بینک ، آر آر بی میں آریاورٹ بینک (Aryavart Bank) اور ادائیگی بینکوں میں ایئر ٹیل پیمنٹ بینک نے سب سے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی