10:29 am
گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی لڑکی خود لڑکے سے رابطے کرتی رہی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرہ کے قریب فیصل آباد موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ ز ی ا د ت ی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں استعمال ہونے والی کرائے
کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ لڑکی سے 15 روز قبل موبائل فون پر دوستی ہوئی تھی، وقوعہ کے روز وہ لڑکی اور اس کی دوست کو ان کی فرمائش پر فیصل آباد چھوڑنے گیا تھا۔ ڈی ایس پی گوجرہ کا کہنا ہے کہ جیو فرانزک میں ملزم اور متاثرہ لڑکی کے درمیان موبائل فون رابطوں کی تصدیق ہوئی ہے، لڑکی نے ملزم کو اپنی تصاویر بھی بھیجیں، لڑکی کا مستقل پتا نہیں ہے اور کال ڈیٹا ریکارڈ سے بھی اس کی پوزیشن ملتان،فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ معلوم ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کو تفتیش کےلیے بلایا گیا ہے لیکن وہ شامل تفتیش نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان