11:25 am
پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پوری قوم کو مبارکباد ، پاک فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں کو صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہائی ٹیک نظام کی شمولیت سے ابھرتے خطرات کے تناظر میں پاکستان کا ایئر ڈیفنس ناقابل تسخیر بن چکا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ نے
آرمی ایئر ڈیفنس سنٹر کراچی کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ آرمی چیف نے چینی ساختہ جدید ترین ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت دیکھی، آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے سٹرٹیجک ویپن سسٹم پر بریفنگ دی۔ اس مو قع پر چین کے سینیئرحکام بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سسٹم کی شمولیت سے ملک کی فضائی سرحدی ایئر ڈیفنس نظام مزید مربوط ہو جائے گا، نظام جہاز، کروز میزائل اور 100 کلومیٹر، حدنگاہ سے آگے بھی ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جنرل باجوہ نے وطن کے دفاع کے لیے ایئر ڈیفنس کی صلاحیتوں پر بھی روشنی ڈالی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہائی ٹیک نظام کی شمولیت سے ابھرتے خطرات کے تناظر میں پاکستان کا ایئر ڈیفنس ناقابل تسخیر بن چکا ہے، پاک فضائیہ اور پاکستان آرمی ایئر ڈیفنس مثالی تعاون سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بن چکا۔ پاکستان اور چین کے درمیان سٹرٹیجک شراکت داری اور دفاعی تعاون سے خطے میں استحکام آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے