03:05 pm
سنا ہے آپ نے شیروانی سِلوا لی ہے؟ صحافی کے سوال پر شاہ محمود قریشی کا ایسا ردِ عمل کہ وزیراعظم عمران خا ن بھی حیرا ن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو انہیں صحافیوں نے گھیر لیا اور دلچسپ سوال پر وزیر خارجہ بھی مسکراتے ہوئے آگے بڑھ گئے ۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کوریڈور میں چلتے ہوئے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ صحافیوں نے چلتے چلتے ان سے غیر رسمی گفتگو
کرنا چاہی ، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ جس پر انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور جواب دیا کہ ” سو فیصد ساتھ ہوں “ ۔ اس دوران صحافی نے ایک اور سوال داغ دیا کہ ” سنا ہے آپ نے شیروانی تیار کرلی ہے ؟“ اس سوال پر شاہ محمود قریشی پیچھے مڑے اور صحافی کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے آگے بڑھ گئے اور جواب نہیں دیا ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان