06:31 pm
کراچی: لائنوں میں لگ کرگھر کی کھڑکی سے م ن ش ی ات خریدنے کی ویڈیووائرل

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں جہانگیر روڈ پر ایک گھر کی کھڑکی کے باہر لوگ لائن لگا کر م ن ش ی ات خریدنے لگے، منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلوچ پاڑا کے علاقے میں جہانگیر روڈ پر ایک گھر سے کھلے عام م ن ش ی اتفروشی جاری ہے، لوگ گلی میں لائن لگا کر ہول سیل اور ریٹیل ریٹ پر منشیات حاصل کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی ویڈیوز اور اطلاعات کے مطابق بلوچ پاڑا کا علاقہ م ن ش ی ات فروشی کا گڑھ ہے جہاں فہمیدہ نامی خاتون اور چھوٹا بابا لاڈلہ آپریٹ کرتے ہیں،
فہیمدہ نامی خاتون گھر کی کھڑکی سے ہول سیل اور ریٹیل ریٹ پر م ن ش ی اتفروش کرتی ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں ایک طرف تو پولیس کی جانب سےم ن ش ی ات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کرتے ہیں تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی پولیس نے بلوچ پاڑا کےم ن ش ی ات فروشوں کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل