07:34 pm
نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو 27 اکتوبر تک بلڈنگ خالی کرنے کا نوٹس

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی کی ضلعی شرقی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو 27 اکتوبر تک بلڈنگ خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے رہائشیوں کو 27 اکتوبر تک نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یہ نوٹس سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ارسال کیا گیا ہے۔نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کی ہدایت پر عمل درآمد کی رپورٹ جمع کروانے کیلئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ بعد ازاں بلڈنگ خالی نہ کرنے
کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں نسلہ ٹاور کو خالی کروانے کا حکم جاری کیا تھا۔دوسری جانب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ متعدد سوالات پر بھی 780 گز سے زائد لیز کے دستاویزات پیش نہیں کی گئیں اور اضافی لیز کا بھی قانونی جواز نہیں پیش کیا جاسکا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان