10:33 am
پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

10:33 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں ۔۔۔۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟۔۔۔برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ::::جو لوگ کسی قانونی معاملے کا شکار ہیں وہ صرف دو دن صبر کرلیںاور ابھی اپنی اگلی چال کے بارے میں کسی کو نہ بتائیں جب تک اس کو چل نہ لیں۔۔۔
۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی ::::::اپنے لئے سکون تلاش کرنا ہے تو دل کے معاملات کو چھوڑ کر اللہ پاک کے راستے پر آجائیں اور یہ راستہ ہی آپ کو آپ کی منزل کی جانب لے کر جائے گا توبہ ضروری ہے۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::::::::::آپ خانگی معاملات سے باہر نہیں نکلتے ہر وقت کسی نہ کسی بات کو لے کر مسئلہ کھڑا رکھتے ہیں اللہ پاک پر چھوڑ دیں سب کچھ یہ آپ کے حق میں بہتر ہے ورنہ سب جدا ہوجائیں گے۔؛؛؛برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی::::آج اچھا اور بڑا اہم دن ثابت ہوگا آپ جس مشکل سے گز ررہے ہیں اس میں سے کافی حد تک ریلیف ملنے کا امکان ہے پریشانی اب جلد بھا گ جائے گی۔۔۔۔۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:::::: ایک نیاءراستہ اب کھلنا شروع ہوا ہے اور آج آپ کو گھریلو زندگی میں بھی بڑا موڑ آرہا ہے اولاد کے حوالے سے خاص طور پربڑی اہم پیش رفت ہوسکتی ہے۔ برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر:::::::: آج صبح سے ہی اچھی خبریں ملنا شروع ہوجائیں گی مالی طور پر بھی کوئی سلسلہ بن سکتا ہے اور ایک بڑا رکا ہوا کام غیر متوقع انداز سے ہوجانے کی امید ہے۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے معاملات کا از سر نو جائزہ لیں کس مقام پر کیا غلطی ہے اس کو فورا درست کریںاب جو وقت شرو ع ہونے والا ہے وہ ہر چیز ایک طرف رکھ کر شروع کرنا ہے۔برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::::::::: جن لوگوں نے آپ کو تنگ کیا ہوا تھا اس طرف سے خاموشی ہوگی اور کل تک جس چیز کے اثرات محسوس کررہے تھے اب وہ بھی انشاءاللہ ختم ہونے کی پوزیشن میں ہیں۔۔۔۔۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:::: عشق ومحبت میں اب صورتحال آپ کے حق میں مضبوط ہوسکتی ہے بشرط کے نیت صاف رہے تو اور آج کاروباری حوالے سے کوئی بڑا فیصلہ بھی متوقع دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری ::::::::::::صحت کا صدقہ دیں اور زبان کو باوقت ضرورت استعمال کریں جن افراد نے آپ سب کو پہلے عرصے میں پریشان کیا تھا وہ دوبارہ ایسی حرکت کرسکتے ہیں بہت خیال رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری :::::::::::چند اہم ضرورتیں پوری ہونے کو ہیں ماضی میں نقصانات کا سامنا رہا ہے اس اس کا ازالہ بھی ممکن ہوگا آج بے حد اہم دن ہے روحانی طور پر بھی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ:::::::: کچھ معاملات اب اچانک بحکم اللہ بہتری کی جانب چل نکلے ہیں اس کا بڑا فائدہ ہوگا آپکو آج ضرورت پوری ہونے کا امکان اور عزت میں اضافہ بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں