11:12 am
دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

کھاریاں (مانیٹرنگ ڈیسک )دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی ۔۔۔ 117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت کے پہلے موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ 
پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔اعلامیہ کے مطابق کھاریاں راولپنڈی موٹروے بلٹ آپریٹ ٹرانسفر کی بنیاد پر بنایا جائے گا، موٹر وے منصوبے پر 79 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔اعلامیہ کے مطابق کھاریاں راولپنڈی موٹروے 117 کلومیٹر طویل 4 لین پر مشتمل ہوگا، موٹر وے کو بعدازاں 6 لین تک توسیع دی جاسکے گی۔اعلامیہ کے مطابق موٹروے منصوبہ 24 ماہ میں مکمل ہوگا، موٹروے منصوبہ لاہور راولپنڈی کے متبادل تیز ترین سفر کا ذریعہ ہوگا۔یہاں واضح رہے کہ رواں برس مئی میں سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے کا بھی ٹینڈر جاری کیا گیا تھا۔ جبکہ منصوبہ کی کمرشل، فنانشل فزیبیلٹی سٹڈی ، لین دین کے طریقہ کار ، اور پروپوزل پیکج کی درخواست کی منظوری مارچ میں دی گئی تھی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ شمالی پنجاب کے لیے موٹروے وزیراعظم عمران خان کا ایک بہت بڑا تحفہ ہوگا۔ اس موٹروے کی تعمیر کے بعد جہلم کا اسلام آباد سے فاصلہ صرف 45 منٹ کا رہ جائے گا۔ گوجر خان، سوہاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے، چکول، جہلم، کھاریاں، لالہ موسیٰ، وزیر آباد کی معاشی اہمیت میں بھی بے پناہ اضافہ ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا