12:05 pm
زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر اور تحریک انصاف کے رہنما اخواند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔انہیں انجیو گرافی کے بعد بند شریان میں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل
کے شوہر کو اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان لایا گیا وہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ملتان داخل کیا گیا جہاں اینجیو گرافی میں دل کی ایک شریان بند ہونے کے باعث آپریشن کرکے سٹنٹ ڈالا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زرتاج گل فوری طور پر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ان کے شوہر کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی بھی وہ ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا