12:08 pm
راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی ، تحقیقات کی گئیں تو لڑکی کون نکلی ؟ سنسنی خیز خبر ۔۔۔سی سی پی او محمد احسن یونس نے راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ کے خاتون ڈاکٹر پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک 
ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک خاتون کو رات کے وقت سڑک کے درمیان زمین پر بیٹھا جا سکتا ہے۔اس حوالے سے معروف صحافی اصرار احمد راجپوت نے دعویٰ کیا کہ سفاری ولاز فیز ون کی سکیورٹی نے پمز ہسپتال کی نیورو سرجن ڈاکٹر پر بیہمانہ تشدد کیا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے۔ خاتون ڈاکٹر کو بیچ روڈ کے زلیل کیا گیا جس کے بعد وہ سڑک پر بیٹھ کر روتی رہیں۔صحافی کے مطابق وقوعہ تھانہ ائیر پورٹ راولپنڈی پولیس کی چوکی گلریز کی حدود میں پیش آیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آس پاس لوگ موجود ہیں اور گاڑیاں بھی گزر رہی ہیں تاہم خاتون کی مدد کو کوئی نہیں آتا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔جس پر راولپنڈی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ ائرپورٹ کےعلاقہ میں گزشتہ رات خاتون ڈاکٹر کے ساتھ سیکورٹی گارڈکی بدتمیزی اورناروا سلوک کے معاملہ پر سی پی او نے نوٹس لیا ہے۔ پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے سکیورٹی گارڈ کو تحویل میں لے لیا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔راولپنڈی پولیس نے مزید کہا کہ خواتین پرتشددیا ہراسگی قابل برداشت نہیں، میرٹ پر تفتیش کویقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا