07:47 pm
ایف بی آر نے اب تک کتنے ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا ؟ ٹیکس گوشوارے جمع کرنے اور نہ جمع کرنےوالوں کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی آر نے 15 اکتوبر تک 26 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے وصول کرلئے اور گوشواروں کے ساتھ 48.6 ارب روپے کا ٹیکس حاصل کیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس گوشوارے وصول کر لیے، ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ 15 اکتوبر تک 26 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہوئے ، گوشواروں کے ساتھ اداشدہ ٹیکس کے 48.6 ارب اکٹھے
کئے گئے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 8دسمبرتک 18 لاکھ ٹیکس گوشوارے وصول ہوئے اور گوشواروں کے ساتھ 29.6 ارب کا ٹیکس حاصل ہوا تھا۔ایف بی آر کے ترجمان نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے داخل کرنے میں 45 فیصد اضافہ جبکہ گوشواروں کے ساتھ ٹیکس میں 64 فیصد اضافہ ہوا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ سال 15 اکتوبر تک صرف 5 لاکھ گوشوارے وصول ہوئے اور اس دوران ادا شدہ ٹیکس 9.8 ارب رہا، گزشتہ سال 15اکتوبر کی نسبت گوشواروں اور ٹیکس میں 5گنا اضافہ ہوا۔ایف بی آر نے کہا گزشتہ ٹیکس سال 30 جون 2021 میں 30لاکھ گوشوارے وصول کیے اور ادا شدہ ٹیکس 54.7 ارب رہا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران