07:49 pm
بیرل کسے کہتے ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

بیرل کسے کہتے ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

07:49 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی بیرل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔خام تیل کی پیمائش کیلئے استعمال ہونے والا پیمانہ ”بیرل“ وہ لفظ ہے جو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بہت زیادہ سننے اور بڑھنے کو ملتا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر سنے
اور پڑھے جانے والے لفظ ’بیرل‘ میں کتنا لیٹر خام تیل ہوتا ہے۔ آئیے ہم اپنے قارئین کی معلومات میں اضافے کیلئے بیرل اور اس کی قیمت سے متعلق کچھ تفصیلات پیش کرتے ہیں۔بیرل کا لفظ آج سے تقریباً چھ سو سال قبل لکڑی کے ڈبوں کےلیے استعمال ہوتا تھا جس میں برطانوی لوگ شراب ذخیرہ کرتے تھے اور شراب کی ذخیرہ اندوزی کا یہ طریقہ کار 19 ویں صدی تک جاری رہا۔جب 19 ویں صدی میں امریکا کی ریاست پنسولوانیا میں تیل کی نقل و حمل کا کاروبار زور پکڑنے لگا تو روائتی بیرل (شراب کی ذخیرہ اندوزی میں استعمال ہونے والا بیرل) کو تیل کےلیے بھی استعمال کیا جانے لگا اور پیٹرولیم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے 1882 میں ’بیرل‘ کو ہی اپنا معیار بنالیا۔پیٹرولیم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بیرل کو معیار بنانے کے بعد آج دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کےلیے بیرل کی اصطلاح ہی استعمال کی جاتی ہے۔ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل آتا ہے، آج عالمی مارکیٹ میں فی بیرل پیٹرول کی قیمت 84 ڈالر 92 سینٹ ( پاکستانی 14 ہزار 538 روپے فی بیرل )تقریباً 85 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔اگر اس قیمت کو فی لیٹر پر تقسیم کیا جائے تو ایک لیٹر تیل کی قیمت 0.53 ڈالر یعنی پاکستانی 90 روپے 74 پیسے بنتی ہے۔اس قیمت میں سیلز ٹیکس، پیٹرولیم لیوی ٹیکس فی لیٹر اور دیگر ٹیکسز کے علاوہ آئل کمپنیز کا مارجن، امپورٹ کرنے کا کرایہ شامل کیا جاتا ہے جب کہ ایل سی، انشورنس، ریفائننگ اور وارفیج چارجز، ڈیلر یا پیٹرول پمپ مالکان کا کمیشن بھی شامل کیے جاتے ہیں جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت معین کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران