07:50 pm
پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر ۔۔۔عوام کمر باند ھ لیں۔۔۔آگے اور کیا ہونے والا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66فیصدتک پہنچ گئی، ایک ہفتےمیں 22اشیاضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے ، جس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتےمیں مہنگائی میں 0.20 فیصد کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66فیصدتک
اور کم آمدنی والوں کیلئےمہنگائی کی شرح 14.12فیصدتک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتےمیں 22اشیاضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا، ٹماٹرکی فی کلوقیمت میں 11روپےتک اضافہ اور ایل پی جی گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 43روپےسےزائدکااضافہ ہوا۔اعدادوشمار کے مطابق برانڈڈ گھی کا ڈھائی کلو کا ٹن 6 روپے 90 پیسے اور فی کلو 2 روپے 99 پیسے مہنگا ہوا جبکہ لہسن، چاول،مٹن ،آلو، گڑ مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں۔ادارہ شماریات نے مزید کہا کہ ایک ہفتے میں 10 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ایک ہفتے میں چینی 6 روپے 72 پیسے سستی ، زندہ مرغی فی کلو 4روپے اور انڈے فی درجن 6روپےتک سستے جبکہ آٹے کا 20 کلوتھیلا 11 روپے سستا ہوا۔دال ماش، دال مونگ، دال مسوراورکیلےسستی ہونےوالی اشیامیں شامل ہیں تاہم ایک ہفتےمیں 19اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران