07:52 pm
پٹرول مہنگاہونے کے اثرات شروع۔۔۔پبلک ٹرانسپورٹ کر ایوں  میں30فیصد تک اضافہ۔۔شہریوں کےلڑائی جھگڑے شروع

لاہور(ما نیٹر نگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی بے تحاشہ اضافہ سامنے آگیا۔جس کے بعد ٹرانسپورٹر ز اور شہریو ں کے درمیان جھگڑے بھی سامنے آئے ہیں۔انٹر سٹی اور گڈز ٹرانسپور ٹر ز نے کر ایوں میں 20سے30 فیصد اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمت میں دس روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 100 سے 200 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔راولپنڈی کا کرایہ 1250 سے
بڑھا کر 1350 کر دیا گیا، مری کا 1600 روپے بڑھا کر 1700 روپے کر دیا گیا، پشاور کا 1500 روپے سے بڑھا کر 1600 روپے کر دیا گیا۔ ملتان کا 1150 روپے سے بڑھا کر 1250 روپے کیا گیا ہے، ساہیوال کا کرایہ 450 روپے بڑھا کر 550 روپے ہو گیا ہے، سیالکوٹ 500 کی بجائے 600 روپے، راجن پور 1400 کی بجائے 1500 روپے کر دیا گیا۔اُدھر بہالپور کا کرایہ 1250 سے بڑھا کر 1350 روپے کر دیا گیا جبکہ کراچی کا 3600 روپے سے بڑھا کر 3800 روپے کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران