09:49 pm
کوئی کہتا ہے کہ لڑکیوں کا حق مہر اب پیٹرول ہوگا تو کسی نے کہا پیٹرول  عطر کی شیشی میں ملے گا ۔۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر پاکستانیوں کے مزاحیہ تبصرے

پیٹرول تمام ملک میں ہی مہنگا ہوگیا ہے جس پر عوام اب غصے میں بھی ہے مگر اپنا غصہ کس طرح ظاہر کر رہی ہے، سنیے آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے، آئیے جانتے ہیں۔ جیسے ہی پیٹرول بڑھنے کی خبر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی کئی طنز و مزاح سے بھرپور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن میں عوام اپنا غصہ کچھ یوں ظاہر کر رہی ہے۔ جیسا کہ ایک شہری کہتے ہیں کہ اب تو لوگ اپنی شادیوں میں حق مہر میں لکھوایا کریں گہ میں نے فلاں عورت کو میں نے 6 لیٹر پیٹرول کے عوض قبول کیا۔
ایک نوجوان ملا تو وہ بھی یہی کہتا نظر آیا کہ پیٹرول تو اب سونار کی دوکان میں ملے گا اور خواتین ایک دوسرے کو بڑے فخر سے بتائیں گی کہ ہمیں تو جہیز میں 10لیٹر پیٹرول ملا تھا۔ مزید یہ کہ ایک پریشان شہری نے تو یہ تک کہہ دیا کہ میرے پاس موٹر سائیکل، کار، جنریٹر کچھ نہیں پھر بھی پریشان ہوں کیونکہ لائٹر سے سگریٹ جلانا ہوتا ہے تو وہ بھی پیٹرول سے چلتا ہے۔ جناب ابھی کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ ایک سادہ لوح شہری کہتے ہیں پیٹرول 500 سے 1500 روپے لیٹر بھی ہو جائے ہمیں کیا ہم نے تو 50 روپے کا ہی ڈلوانا ہے پیٹرول۔مارکیٹ میں پیدل گھومتے ہوئے ایک شہری نے کہا کہ پیٹرول پمپ پر جاتا ہوں تو وہ کہتا ہے کہ اس میں 200 کا پیٹرول ڈلواؤ پھر آپکا سفر ہوگا مکمل تو میں نے کہا کہ تو 20 روپے کا اس میں ڈال دے اور اسے آگ لگا دے۔ ایک نوجوان کہتا ہے کہ اب تو اپنے پیاروں سے بھی ملنے جائیں گے تو لگتا ہے واپسی پر پیٹرول کے پیسے ان سے لیں گے کیونکہ ملنے تو ان سے آئے ہیں نا ہم۔ تو کوئی کہتا ہے کہ میں تو موٹر سائیکل میں ہی سائیکل کے پیڈل لگوا رہا ہوں اب۔ دوسری طرف اس ملک کا ایک اور پریشان حال شہری کا کہنا ہے کہ کچھ دیر اور رکو یہی پیٹرول عطر کی شیشی میں ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران