10:40 am
پیٹرول کی قیمتیں واپس؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےبڑی خوشخبری سنا دی

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول کی قیمتیں واپس؟فواد چوہدری نےبڑی خوشخبری سنا دی۔دنیا میں تیل کی قیمتیں نیچے آئیں تو پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس آجائیں گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، آج تیل اور گیس کی قیمتیں زیادہ ہیں کل کم ہو جائیں گی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اس طرح پروپیگنڈا ہو رہا ہے جیسے ہم دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں، اگر دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں بڑھیں گی تو پاکستان میں بھی اضافہ ہوگا، سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، آج تیل اور گیس کی قیمتیں زیادہ ہیں کل کم ہو جائیں گی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم ایک قوم کی طرح مل کر مشکلات کا سامنا کریں گے، معاشی مشکلات عارضی ہیں، ہم انڈسٹری ، زراعت اور تعمیرات کے شعبے تاریخی منافع کما رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کی مشکلات ہیں، پرائیویٹ سیکٹر اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے، آمدنی اور روزگار میں اضافہ مہنگائی کا توڑ ہے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران