02:35 pm
پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے جلسے میں شریک مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری، ثانیہ عاشق اور دیگر ساتھی بھی ان کی گاڑی میں
تھیں۔جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ سے مریم نواز کو تو اندر جانے دیا گیا لیکن سکیورٹی پر مامور لوگوں نے دیگر خواتین کو وہیں روک لیا۔اس دوران گاڑی سے نکلتے ہوئے عظمیٰ بخاری کے قریب آنے والے ایک نوجوان کو لیگی رہنما نے غصے میں آکر تھپڑ مارا اور اس کے بازو پر لگا بیج بھی اتار دیا۔واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک شخص قریب آرہا تھا، اسے منع کیا کہ قریب نہ آو¿ وہ باز نہ آیا تو اسے تھپڑ مارا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم نے فیصل آباد کے تاریخی دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیا تھا جس سے مولانا فضل الرحمان سمیت مختلف سیاسی رہنماو¿ں نے خطاب کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا