06:27 pm
اب کُھل کر گھبرائیں: فہد مصطفیٰ کا مہنگائی پر ردّعمل

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب کُھل کر گھبرا لینا چاہیے۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’وہ چاہتا تو 20 روپے بڑھا سکتا تھا، مگر قوم کی خاطر صرف 10 روپے 49 پیسے بڑھائے، یہ ہوتا ہے لیڈر۔‘اداکار نے یہ طنزیہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ’ہاتھ جوڑنے‘ والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔
فہد مصطفیٰ کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد امان اللّہ آزاد نامی صارف نے اُن سے پوچھا کہ ’سر! اب ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟‘صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ ’تھوڑا نہیں، اب کُھل کر گھبرائیں۔‘واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے79 پیسے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا