06:47 pm
6 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنااضافہ ہوا۔۔ہوشربااعدادوشمار جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ 6 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ہوشربا اضافہ ہوا ہے ،چھ ماہ کے دوران آٹھے کا تھیلا 210 روپے مہنگا ہوا ،چینی کی فی کلو قیمت تین روپے تئیس پیسے بڑھ گئی ،گھی کے نرخوں میں اوسطاً سینتالیس روپے فی کلوکا اضافہ ہوا جبکہ ایل پی جی، دالیں اور سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے باہرہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے اعدادوشمار کے مطابق حالیہ 6 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ہوشربا اضافہ ہوا، آٹے کا 20 کلو کا
تھیلا 6 ماہ میں اوسط 210 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا جبکہ چینی کی فی کلو قیمت میں اوسط 3 روپے 23 پیسے اضافہ ہوا۔اعدادوشمار میں مزید کہا گیا کہ گھی کی قیمت 6 ماہ میں فی کلو 46 روپے 73 پیسے بڑھی ،مٹن 101 روپے7 پیسے،بیف 62 روپے 2 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جبکہ پیاز 16 روپے 27 پیسے،ٹماٹر11 روپے 38 پیسے،آلو 7 روپے 59 پیسے کلو مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 ماہ میں 802 روپے 5 پیسے مہنگا ہو،لہسن کی فی کلو قیمت میں 102روپے 54 پیسے کا اضافہ ہوا،گڑ کی فی کلو قیمت 17 روپے 24 پیسے بڑھی جبکہ تازہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں4 روپے 55 پیسے کا اضافہ ہوا،دہی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 19 پیسے کا اضافہ ہوادستاویز میں کہا گیا کہ دال مسور25 روپے 74 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی ،حالیہ 6 ماہ میں انڈے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ،دال مونگ 65 روپے 23 پیسے، دال ماش 16 روپے 86 پیسے کلو سستی ہوئی جبکہ دال چنا کی فی کلو قیمت 2 روپے 8 پیسے کم ہوئی اورحالیہ 6 ما میں زندہ مرغی فی کلو 7 روپے 32 پیسے سستی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی