06:49 pm
مریم نواز کی تقاریر کون لکھتا ہے؟مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے بتادیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے بتا دیا کہ ان کی تقاریر کون لکھتا ہے۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی تقریریں خود لکھتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں تقریر کی جس کے بعد ان کی تقریر کے منٹس سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے رہے۔ مریم نواز نے فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا یہ حال ہے گھروں میں بیٹھی خواتین ، بزرگ ، مرد ، بچے سب عمران خان
کو جھولیاں اٹھا کے بددعائیں دے رہے ہیں، بجلی کا بل دیں تو پیٹرول ڈلوانے کے لیے پیسے نہیں، اگر پیٹرول ڈلوائیں تو دوائی کے لیے پیسے نہیں، اگر روٹی کھائیں تو گیس کا بل ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ان کی تقریر کے بعد عماد حسین نامی صارف نے ٹوئٹر پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں ایک کاغذ اور قلم ہے جس میں وہ کچھ لکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ صارف نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز سے پوچھا کہ "میم آپ اپنی تقریر خود لکھتی ہیں؟"اس صارف نے مزید استفسار کرتے ہوئے کہا کہ "اگر خود لکھتی ہیں تو خدا کی قسم کمال لکھتی ہیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین"۔اس صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ "وہ اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ خود لکھتی ہیں"۔ '

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی