06:57 pm
کیا واقعی شراب میں مچھلی ڈال دیں تو شراب حلال ہوجاتی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

کیا واقعی شراب میں مچھلی ڈال دیں تو شراب حلال ہوجاتی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

06:57 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی اور انسداد منشیات کمیٹی کے چیئرمین مولانا صلاح الدین ایوبی نے کہا کہ شراب کو حلال کرنا ہے تو اس میں مچھلی ڈال دیں ، شراب جائز ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا صلاح الدین ایوبی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے جب انہوں نےکہا کہ اگر شراب میں مچھلی ڈال دیں تو وہ سرکہ بن جاتی ہے جسے پینا حرام نہیں ہوگا۔ ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اس کے علاوہ اور کیا طریقہ ہے جس کو استعمال کرکے شراب کو حلال کیا جاسکتا ہے ؟
جس پر مولانا نے جواب دیا کہ آپ کسی دن وقت نکال کر مدرسے کا چکر لگائیں آپ کو پورا نظام دکھائیں گے جس سے شراب کو حلال بنایا جاتا ہے۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ چاہتے ہیں ملک میں شراب کو حلال کیا جائے ؟ جس پر جواب دیتے ہوئے مولانا نے کہا کہ جس چیز کو اللہ پاک نے حرام قرار دیدیا ہے ہم اسے کیسے حلال کرسکتے ہیں، میں نے شراب کو جائز کرنے کے طریقے سے متعلق بات ایک مثال کے طور پر کی۔ انہوں نے کہا کمیٹی کے اجلاس میں بات ہورہی تھی کہ مولوی بھنگ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں آپ لوگ بھنگ کا پیچھا چھوڑ دیں، کوئی حکمت عملی بنا لو کہ حرام کو حلال کردیا جائے، مولوی سے پوچھ ہو، اس پر مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر شراب کے پیالے میں مچھلی ڈال دی جائے تو وہ شراب نہیں سرکہ بن جاتی ہے اور حرام بھی نہیں رہتی۔ احسن جان کا کہنا تھا کہ بات کو غلط رنگ نہ دیں، انگوری شراب میں مچھلی ڈالنے سے وہ سرکہ بن جاتی ہے ظہیر احمد گوندل نے مولانا کے اس فتوے کو عادی شرابیوں کیلئے خوشخبری قرار دیا صہیب بلوچ نے تبصرہ کیا کہ سب سے پہلے جہنم میں یہی دین کے ٹھیکیدار ڈالے جائیں گے جو اپنے چسکے کیلئے دین میں گنجائشیں نکالتے ھیں حرام کو حلال کرتے کرتے ھیں۔ درویش کا کہنا تھا کہ میں نے سنا تھا ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کر دیتی ہے، یہاں تو مچھلی تالاب کو صاف اور جائز کر رہی ہے، وہ بھی شراب کی۔ جلیل افغان نے طنز کیا کہ صاحب اب تو شراب پینے دے کیونکہ کے مچلی ڈالنے سے شراب شراب نہیں رہتی۔ قاضی طاہر نامی سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ہم نے تو فقہ میں پیاز نمک یا دھوپ رکھنے سے سرکہ بنانے کا پڑھا اور سنا تھا لیکن جمعیت علماء اسلام کے پارلیمینٹین ممبر نے مچھلی کو شراب میں ڈال کر پینا جائز قرار دیا قاضی طاہر کامزید کہنا تھا کہاب کوئ جمعیتی رہنماء ہے کہ اسے جواب طلب کرے یا کوئی مدرسہ مولانا صلاح الدین سے اس مسئلے کی وضاحت طلب کرے؟ مولانا صلاح الدین ایوبی نے اپنے انٹرویو پر وضاحت دی کہ میرا ایک انٹرویو جس کو غلط تعبیر دی گئی ہےجس میں شراب میں مچھلی کےحوالےسےمیرےمؤقف کوغلط طریقے سے پیش کیاگیاہے،میراکہنا تھاکہ شراب میں مچھلی ڈال دی جائےتواس سےشراب کی حقیقت تبدیل ہوجائے گی اور یہ سرکہ بن جائے گا تو وہ سرکہ استعمال کرنا جائز ہے ۔ مولانا کا مزید کہنا تھا کہ باقی اللہ ہدایت دے جو اسطرح علماء کو بدنام کرنے کی کوششوں میں رہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی