08:19 pm
وزیر اعظم عمران خان کاکوئی ذاتی کاروبا ر نہیں لیکن وہ نہیں چاہتے کہ کسی اور کا بھی کاروبا ر ہو !

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں وہ صرف قوم اور ملک کا ‏سوچتے ہیں۔صوابی میں ورکرز کنونشن سے خطاب‎کرتے ہوئے اسدقیصر نے کہا کہ حکومت کو عوام کی تکلیف کا احساس ہے ‏دنیامیں اس وقت مشکل حالات ہیں کورونا نے دنیاکی اکنامی متاثر کی اور خطےکےحالات تبدیل ہو رہے ہیں۔اسدقیصر نے کہا کہ افغانستان میں امن کے
خواہاں ہیں تیزی سےافغانستان کےحالات بدل رہے ہیں خطےمیں امن ‏آنے سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، 40سال تک افغانستان میں جنگ رہی ہے ہمارےبجٹ کابڑاحصہ د ہ ش ت گ ر د ی ‏کے خلاف جنگ کےلیےاستعمال ہوتاتھا افغانستان میں امن سےخطےمیں خوشحالی اورترقی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ گوادر کےکھلنے سےوسطی ایشیاکی مارکیٹیں کھل جائیں گی گزشتہ دورمیں صرف 2پارٹیوں ‏نے ملک میں حکومت کی، انہوں نےکوئی ایساقومی ادارہ نہیں چھوڑا تھاجومنافع میں ہو ہمارےملک کی سمت ‏درست ہو چکی ہے وزیراعظم کاکوئی ذاتی کاروبار نہیں وہ صرف قوم اور ملک کاسوچتےہیں تحریک انصاف کی ‏حکومت میں صوابی کےعوام کو شناخت ملی، پہلی بار پختونوں کو قومی حکومت ملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میرامشن ہے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کروں گا، 20کروڑروپےکی لاگت سے کھیلوں ‏کےمیدان بنائےجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی