10:34 am
توقع سے کہیں زیادہ بارشیں، بارشوں کا حالیہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ہواؤں اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون کی نم آلود ہواؤں کے تعامل سے ملک کے بالائی علاقوں میں جاری بارشوں کا حالیہ سپیل گزشتہ رات غیر متوقع طور پر شدت اختیار کرگیا۔جس کے نتیجے میں راولپنڈی، اسلام آباد، شمالی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔
اس دوران سب سے زیادہ بارش راولپنڈی #چکلالہ_ایئرپورٹ کے مقام پر 118 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔جڑواں شہروں میں رات بھر جاری رہنے والی موسلادھار بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ تک ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاؤہ گزشتہ رات فیصل آباد، ساہیوال، بہاولنگر کے کچھ علاقوں سے بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔حالیہ سپیل آج شام/رات تک بالائی علاقوں میں ختم ہو جائے گا۔اس سپیل سے مختلف علاقوں میں توقع سے کہیں زیادہ بارش ہوئی۔
 
تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا