11:35 am
کورونا سے مزید 11افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 25 ہزار 870 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں مزید 11 افراد انتقال کر گئے، ایکٹو کیسز کی تعداد 25 ہزار 870 تک پہنچ گئی۔کورونا کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 11افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 280ہو گئی ۔پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ چھ چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
این اسی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 25ہزار 870ہے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 65ہزار 47ہو گئی۔ 663نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 12لاکھ 10ہزار 897 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں 4لاکھ 37ہزار 974، سندھ میں 4لاکھ 65ہزار 819، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 76ہزار 886، اسلام آباد میں ایک لاکھ 6ہزار 469 اور بلوچستان میں 33ہزار 128 کیسز ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 34ہزار 402اور گلگت بلتستان میں 10ہزار 369افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔
 
تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا