11:51 am
ستاروں کی روشنی میں پاکستانیوں کو آج(پیر ) کے دن بری خبر ملے گی یا خوشخبریاں آپ کا مقدر ہیں ؟ جانیں 

ستاروں کی روشنی میں پاکستانیوں کو آج(پیر ) کے دن بری خبر ملے گی یا خوشخبریاں آپ کا مقدر ہیں ؟ جانیں 

11:51 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ستاروں کی روشنی میں پاکستانیوں کو آج(پیر ) کے دن بری خبر ملے گی یا خوشخبریاں آپ کا مقدر ہیں ؟ جانیں ۔۔۔برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل :::: آپ کو جلد بازی سے اپنے معاملات لے کر چلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سکون سے چلیں آپ کا وہ کام ہو جائے گا جس کے پیچھے کافی دنوں سے گلے ہوئے تھے ان شاءاللہ۔۔۔۔۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی :::: اللہ پاک سے خیر کی دعا کریں پریشان نہ ہوں جو سخت وقت تھا وہ تو گزر چکا ہے۔ اب کیوں فکر مند ہیں اب تو کوئی خوشی کی خبر ملنے کی بڑی امید ہے۔۔۔۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون:::  آپ چند دن ٹھیک چلتے ہیں اور پھر کسی جکڑن کا شکار ہو جاتے ہیں اس وقت روحانی حل تلاش کرنا ہوگا اور آپ صورة حشر کی آخری تین آیات صبح شام پڑھیں۔۔۔۔۔۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی::::: آپ کے لئے کسی کام میں اچانک رکاوٹ آنے کی خبر آ سکتی ہے اس لئے پوری توجہ رکھیں اللہ پاک سے مدد مانگ کر چلیں اور کوشش کریں صدقہ بھی دیا جائے۔۔۔۔۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:::: آپ کو جس طرف سے مشکلات پیش آ رہی ہیں اس میں اب کافی حد تک کمی واقع ہونا شروع ہو جائیں گی اور جس بھی طرف سے کوئی امید تھی وہ پوری ہو گی۔۔۔۔۔برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::::: آج کا دن مالی طور پر ایک طرف سے کوئی خوشی کی خبر دے گا اور کاروباری حضرات کے لئے آج کا دن بے حد بہتری ظاہر کر رہا ہے۔ امید ہے بے روزگار بھی خوشخبری سن لیں گے۔۔۔۔۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر::::: آپ کو ابھی خاص فائدہ یا کامیابی نہیں مل رہی آپ کے لئے جو مل رہا ہے اس میں گزارہ ہو سکتا ہے۔ بس شکر ادا کریں اور آج روزگار پر خاص توجہ دیں۔۔۔۔۔۔ برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::::کوئی بات تو ضرور ہے جو آپ کو تنگ کر رہی ہے آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ خراب ہونے کا اندیشہ ہے پہلے اس پریشانی کو خود سے دور کریں۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر۔۔۔ جو لوگ کسی سے امید لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے اگر امید لگانی ہے تو صرف اپنے اللہ سے لگائیں۔ وہ ہی ہے جو آپ کو مایوس نہیں کرےگا۔ ۔۔۔۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری ::::: آپ روزگار پر جس قدر توجہ دیں گے آپ کے لئے اتنا ہی بہتر ہے۔ آج کا دن مالی لحاظ سے اچھا اور آپ کو کسی طرف سے اچھا فائدہ ملنے کی گواہی بھی دے رہا ہے۔۔۔۔۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری :::::: آپ کیوں بار بار اپنی پوزیشن خراب کر رہے ہیں اور الٹے سیدھے کاموں میں ہاتھ ڈال رہے ہیں۔ فوری طور پر اپنا قبلہ سیدھا کر کے اپنے نیک مقصد کی طرف آ جائیں گے۔۔۔۔۔برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ::::::صبر سے کام لیں جلد بازی آپ کے کام خراب کر سکتی ہے۔ اس وقت آپ کی نیت کا عملی سب سے اہم ہے اور آپ موبائل کو چھوڑ کر اب اپنے مقاصد کی طرف بھی آئیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا