03:02 pm
حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہو کر گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ حکومت چلانا عمران خان صاحب کے بس کی بات نہیں ۔مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب نے گیس کی قیمت 600روپے سے 1400روپے تک پہنچا دی ہے
، آٹا 35 روپے فی کلو سے 80روپے جبکہ نواز شریف کے دور میں 53روپے فی کلو بکنے والی چینی کو 120روپے فی کلو پر پہنچا د ہے ۔ عمران صاحب آپ کے دور میں پٹرول 70 روپے سے 138، ڈیزل 75روپے سے 135پر پہنچ چکا ہے ، آپ نے ادویات کی قیمتوں میں 300فیصد کا ظالمانہ اضافہ کیا ، چائے کی قیمت 10روپے سے 25روپے ہو گی ا، یہ غریبوں کا احساس ہے ؟۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ تین سال میں عوام سے جھوٹ پر جھوٹ بول کر دھوکے پر دھوکہ دیا گیا، عمران صاحب آپ نے ملک اور عوام کے ساتھ کیا کر دیا، ملک کی خارجہ اور معاشی پالیسی کا جنازہ نکال دیا، آپ نے قومی اداروں کو متنازعہ بنایا اور ان کا تماشہ بنا دیا،تین سال میں ملک کو تاریخی مقروض کر دیا ، آپ ملک کی بنیادیں نہ ہلائیں ، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا