06:50 pm
عائشہ اکرم بلیک میلنگ معاملہ: گرفتار ملزم ریمبو نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک )ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں اور بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتارملزم ریمبو نے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ریمبو نے ایڈووکیٹ خواجہ اورنگزیب کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ،ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کی درخواست ضمانت سیشن جج لاہور کو بھجوا دی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے
آج تک جتنے ملزموں کی شناخت پریڈ کی ان میں ریمبو شامل رہا، عائشہ اکرم نے ریمبو سمیت دیگر پر زی ا د ت ی کا الزام لگایا۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم اپنے دیئے ہوئے بیان سے مکر رہی ہے، سپریم کورٹ کی جانب اشٹام پر جھوٹی گواہی دینے والے کے خلاف کارروائی کا حکم ہے،عائشہ کا الزام بے بنیاد ہے اور وہ ملزم سے 10 لاکھ مانگ رہی ہے،درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ عائشہ اکرم کی ریمبو کے ساتھ پلاننگ کی آڈیوز اور ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہیں، عائشہ اکرم اپنے پولیس کو دیئے ہوا بیان سے اب مکر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا