07:02 pm
بیٹی کی پیدائش پر پیٹرول پمپ مالک کا حیران کن اعلان ۔۔۔جان کر آپ بھی ضرور پیٹرول پمپ پہنچنے کو شش کریں گے !

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان میں ہی نہیں بھارت میں بھی مہنگی ہیں ایسے میں ایک پمپ مالک نے بیٹی کی پیدائش پر اضافی پیٹرول دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے پمپ مالک نے اپنے خاندان میں بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں گاہکوں کو اضافی پیٹرول تقسیم کیا۔بیتول ضلع میں پیٹرول پمپ
کے مالک دیپک سینانی کی بہن کے گھر 9 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خوشی میں دیپک نے صارفین کو اضافی پیٹرول فراہم کیا۔دیپک کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ لوگ اس کو سستی شہرت سمجھیں اسی وجہ سے کچھ دیر تک سوچ بچار میں مبتلا رہا لیکن پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ یہی سوچ اہمیت رکھتی ہے لوگوں کو اضافی پیٹرول فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ میں نے صبح 9 سے 11 اور شام 5 سے 7 بجے کے درمیان زیادہ سے زیادہ گاہکوں کی آمد دیکھی اور اسی دوران کسٹمرز کو 5 سے 10 فیصد اضافی پیٹرول فراہم کیا۔دیپک نے بتایا کہ 100 روپے کا پیٹرول خریدنے والے صارفین کو 5 فیصد اضافی ایندھن فراہم کیا گیا جبکہ 200 سے 500 روپے کا پیٹرول خریدنے والے شہریوں کو 10 فیصد اضافی پیٹرول دیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھوپال میں آنچل گپتا نامی گول گپے فروش نے بیٹی کی پیدائش کا جشن مناتے ہوئے گاہکوں کو 40 ہزار روپے کے مفت گول گپے کھلائے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا