07:10 pm
 آگ میں لپٹی فیکٹری سے ملازمین کی مدد کی پکار (کمزور دل حضرات نہ دیکھیں)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات میں ہولناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، فیکٹری میں لگی آگ سے 2 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں ملازمین کو ریسکیو کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے انڈسٹریل ایریا سورت میں فیکٹری آتشزدگی کا شکار ہوئی، اس دوران عمارت کے اوپری منزل سے لوگوں کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے دیکھا گیا، یہ
وہ ملازمین تھے جو کمپنی میں آگ لگنے کے باعث بلڈنگ کے بالائی حصے میں پھنس گئے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ افراد سمیت 125 افراد کو عمارت سے ریسکیو کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح عمارت میں پھنسے شہری ریسکیو عملے کو مدد کے لیے بلا رہے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہیوی مشینری کے ذریعے لوگوں کو عمارت سے نیچے اتارا گیا تاہم دو افراد ہلاک ہوئے، دس سے زائد فائرفائٹر گاڑیوں نے آگ بجھائی۔پولیس نے بتایا کہ کئی افراد نے فیکٹری کی عمارت سے چھلانگ لگا کر بھی اپنے جان بچائی، آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے، متعلقہ اداروں نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا