10:51 am
آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور نوٹیفیکیشن کسی وقت بھی جاری ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے جو جلد سب کے سامنے آجائے گا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو
کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صورتحال ویسی نہیں ہے جیسی قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں اور جو سوشل میڈیا پر پیش کی جارہی تھی۔فرخ حبیب نے کہا کہ اس معاملے پر وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات ہوئی تھی جس میں یقیناً تمام باتیں زیرغور آئی ہوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تقرری کا بہت جلد باقاعدہ اعلان ہوجائے گا اور اب اس حوالے سے کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی