06:27 pm
جب تک زندہ ہوں، انصاف کی جنگ لڑتا رہوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں انصاف و قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔اسلام آباد میں رحمۃ للعالمینﷺ کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جنگ جیتے بغیر صحیح جمہوریت اور خوشحالی نہیں آسکتی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں عوام کا پیسہ چوری کرنے والا پارلیمنٹ تو کیا میڈیا میں منہ نہیں دکھا سکتا، پاناما کیس میں کس طرح کے جھوٹ بولے گئے، انگلینڈ میں قطری خط پیش کیا جاتا تو فوری جیل ہوجاتی۔عمران خان نے مزید کہا کہ مدینہ کی ریاست نے لوگوں کو انصاف دیا اور بنیادی ضرورتیں پوری کیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ جلد سوا کروڑ خاندانوں کو کھانے پینے کی اشیا کے لیے رقم اور گندم پر سبسڈی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا