08:04 pm
’’سپارکل چھوٹو‘‘شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی جس  سے شاہزیب خانزادہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایل این جی کے معاملے پرگزشتہ روز حماداظہر نے شاہزیب خانزادہ کو ٹف ٹائم دیا اور انکے بہت سے دعوؤں کو ایکسپوز کیا جس پر شازیب خانزادہ اور حماداظہر میں کافی گرماگرمی دیکھنے کو ملی۔شہباز گل نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ حیرت ہے ویسےانہوں نے مزید لکھا کہ جب آپ جھوٹ بولیں اور رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو آپکی حالت ایسی ہوتی ہے جیسی شاہزیب کی ہوئی ہے۔ لیکن کیوں کہ ہم نے اپنی غلطی نہیں ماننی تو لگے رہو چھوٹے بھائی۔ ساری دنیا کو پتہ چل چکا آپکا ریموٹ کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے۔شہباز گل نے شاہز یب خانزادہ پر طنز کیا کہ آپ تو سپارکل
چھوٹو ٹوتھ پیسٹ کا ساشے والا اشتہار بن گئے ہو۔ ہر2منٹ بعد اٹھ کر ٹویٹ کر رہے ہو۔کوئی بات نہیں ہر دن جھوٹے کا نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی چوروں کو مور پڑ جاتے ہیں۔شہباز گل نے مزید کہا کہ رٹے مار مار کر پروگرام کرنا اور بات اور ماسٹر حماد کی ٹیوشن پڑھنا اور بات۔ آپ کی ہو گئی ہے اب برداشت کر لیں۔شہباز گل نے ایک پول بھی شروع کروایا جس میں وہ سوال کرتے ہیں کہ شاہ زیب خانزادہ صاحب آج سو نہیں پا رہے۔ بار بار ٹوئیٹ کر رہے ہیں۔
پروگرام میں بھی بے چین تھے۔ منہ خشک ہو رہا تھا۔ آنکھیں جھپک رہے تھے کیوں کہ جھوٹ بولتے ہوئے پکڑ ے گئے تھے

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا