02:54 pm
پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ایکساتھ کتنی رقم دے کر فارغ کر دیا جائیگا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چیف حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا سسٹم بنایا جارہا ہے، ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا لیکن ایک سسٹم تشکیل دیا جارہا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کی پنشن ختم ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب
سے سرکاری ملازمین کی پنشن کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت ایک نیا سسٹم تشکیل دینے کا سوچ رہی ہے اس سسٹم کے تحت جو ملازمین اپنی مدت ملازمت پوری کر لیں گے انکو ریٹائرمنٹ کے وقت ایک ساتھ ہی رقم دے دی جائے گی، اس سسٹم سے پنشن بجٹ سے نکل جائے گی ، اس اسکے بعد جو اب بھی ہورہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ کا ایک حصہ گرجویٹی میں جمع ہوتا ہے، حصہ آہستہ آہستہ بڑھتا جاتا ہے، اس کے بعد اسی گرجویٹی فنڈ پر ٹیکس عائد ہوتا ہے اور پھر پپنسن کی رققم ادا کی جاتی ہے۔ اب حکومت یہ پلان بنا رہی ہے کہ اس پنشن کے سسٹم کو بجٹ سے نکالا جائے، کیونکہ اس سے حکومتی خزانے پر ہر سال بوج بڑھ جاتا ہے، اگر دیکھا جائے تو اس وقت چاروں صوبوں کو 1500 ارب روپے صرف پنشن کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ حکومت کے پاس تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں ہونگے، یہ سسٹم بھارت میں بھی نافذ العمل ہے اور 2004 سے ایسا ہی ہو رہا ہے۔حبیب اکرم کا مزید کہناتھا کہ اگر ملکی معاشی سسٹم کو مضبوط بنانا ہے تو پھر یہ سلسلہ ختم کرنا ہوگا ،اگر یہ نہ ہوسکا تو پھر جتنے ٹیکس ہونگے اتنی پی پنشن ہوگی ، ملازمین بھی کم کرنے پڑے گے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر